.....الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر موصول
— PTI (@PTIofficial) July 24, 2023
نوٹس قانونی ٹیم کے رکن رائے محمد علی ایڈووکیٹ نے موصول کیا
الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف سے 25 جولائی کو پیش ہونے کا تقاضا کیا ہے
چیئرمین تحریک انصاف کل الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے pic.twitter.com/oCl0ge6ya7