.....#ShutUpCowardIndia
— Prince Waseem (@Waseem_Fida911) February 26, 2019
سوشل میڈیا پہ مجاہد بننے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ جنگ لڑنے بارڈر بیشک نا جاو۔ بس انڈین فلمیں اور گانے دیکھنا بند کرو۔ یہ بھی انڈیا کو منہ توڑ جواب ہے۔
اور حکومت سے بھی درخواست ہے کہ اس پر پابندی عائد کر دیں۔@Faisal_Kp01 @Mkhani79 @fawadchaudhry @EParray pic.twitter.com/sz6NuZE7fs