ملک کے مغربی حصے میں آنے والے سے زلزلے سے تباہی کے مناظر

ترجمان وزارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق ہرات میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے 13 دیہاتوں میں 2053 افراد شہید، 1240 افراد زخمی، اور 1320 گھر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔#AfghanistanEarthquake pic.twitter.com/kAzSmsgspJ

— Aqeela Kousar PTI (@mobeen_tayyaba) October 8, 2023
.....