وزیر اعظم شہباز شریف نے مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کے تعین کیلئےوفاقی وزراء کی کمیٹی قائم کر دی. 4 اگست کو کیمٹی کی سفارشات کی روشنی میں قلیل مدتی جامع پلان تشکیل دیا جائے گا. pic.twitter.com/9zGhXFbYHy

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) July 28, 2022
.....