ایرانی طیارے کی لینڈنگ روکنے کے لیے یمنی حکومت کی صنعا ہوائی اڈے پر بمباری

یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز نے حوثیوں کے زیرِ کنٹرول صنعا ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا تاکہ ایک ایرانی طیارے کو وہاں لینڈ کرنے سے روکا جا سکے۔#Yemen #Iranpic.twitter.com/N8kugrBrn1

— Independent Urdu (@indyurdu) July 13, 2026
.....