خدا #افغانستان پر اپنا رحم فرمائے۔ #افغانستان کے مغربی حصے میں کل کے زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔ اب تک کی اعداد و شمار کے مطابق 2000 سے زائد لوگ شہید جبکہ 1000 سے زائد زخمی ہیں۔#AfghanistanEarthquake #Afghanistan pic.twitter.com/pBsbIk1qbd

— Shabir Ahmad (@ShabirAhmadSA) October 8, 2023
.....